شعاع واقع
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کسی شے سے ٹکرانے والی شعاع جو ابھی منعکس نہ ہوئی ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کسی شے سے ٹکرانے والی شعاع جو ابھی منعکس نہ ہوئی ہو۔